Friday, 26 April 2024, 02:34:11 pm
شمالی کوریاایٹمی عدم پھیلائوکے معاہدے پرعملدرآمدکیلئے تیارنہیں:رابرٹ ایشلے
June 25, 2019

امریکہ کے دفاع کے بارے میں خفیہ ادارے کے ڈائریکٹرلیفٹیننٹ جنرل رابرٹ ایشلے نے کہاہے کہ شمالی کوریاایٹمی عدم پھیلائوکے معاہدے پرعملدرآمدکے لئے تیارنہیں ہے۔

یہ بیان امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کے اس ہفتے دورہ جنوبی کوریا سے قبل سامنے آیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.