Tuesday, 19 March 2024, 07:01:01 am
تقریبا ڈیڑھ ہزار امریکی فوجی مشرق وسطی بھیجیں گے، ٹرمپ
May 25, 2019

فائل فوٹو

صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تقریبا ڈیڑھ ہزار امریکی فوجی مشرق وسطی بھیجیں گے۔

انہوں نے جاپان کے دورے پر روانگی سے پہلے وائیٹ ہاؤس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس تعیناتی کا مقصد علاقے میں پہلے سے موجود امریکی فوجیوں کی سیکورٹی میں اضافہ کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.