Saturday, 27 April 2024, 09:04:16 am
چین کا موسمیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لینے والے ڈرون کا کامیاب تجربہ
May 25, 2018

چین نے موسمیاتی اعداد وشمار کی نگرانی کے نظام سے لیس پہلی بار ایک ڈرون کا کامیاب تجربہ کیاہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کاجائزہ لے گا۔پائلٹ کے بغیر یہ جہاز اپنے ساتھ طوفانوں کے مطالعے کاآلہ لے جائے گا اور اسے 6ہزارمیٹرکی بلندی سے نیچے گرائے گا یہ آلہ زمین تک آتے ہوئے موسمی تغیرات ریکارڈ کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.