نائجیریا کے شہر Bauchi میں ایک خیراتی تقریب کے دوران بھگڈر مچنے سے سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔نائجیریا کی پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک تاجر نے شہریوں کو خیراتی رقم وصول کرنے کیلئے مدعو کیا۔