Saturday, 27 April 2024, 10:08:47 am
ترکی اقوام متحدہ میں گولان کی پہاڑیوں کامسئلہ اٹھائے گا، اردوان
March 25, 2019

فائل فوٹو

ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ ترکی اقوام متحدہ میں گولان کی پہاڑیوں کامسئلہ اٹھائے گا۔

TGRT HABER ٹیلی ویژن کوایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایک بیان میں کہاہے کہ اسرائیل میں آئندہ انتخابات سے پہلے گولان کی پہاڑیاں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہوکے لئے ایک تحفہ ہیں۔

اُدھرترکی کے صدرنے کہاکہ امریکہ کی تنقید کے باوجوداُن کاملک روس سے ایس400میزائل نظام کی خریداری کے معاملے پرپیچھے نہیں ہٹے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.