Friday, 26 April 2024, 06:04:31 pm
امریکی صدر گولان پہاڑیوں کے حوالے سے آج ایک حکم نامے پر دستخط کرینگے
March 25, 2019

فائل فوٹو

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ آج ایک حکم نامے پردستخط کریں گے جس کے تحت گولان کی پہاڑیوں پراسرائیل کی خودمختاری کو تسلیم کیاجائے گا۔

امریکہ کے ایک سینئرعہدیدارنے گزشتہ ہفتے کہاتھا کہ ٹرمپ انتظامیہ ایک سرکاری دستاویز تیار کررہی ہے جس کامقصد تذویراتی اہمیت کے حامل شام کے اس علاقے کااسرائیل کے الحاق کے لئے قوانین مرتب کرناہے جس پراُس نے 1967 کی مشرق وسطیٰ کی جنگ میں قبضہ کرلیاتھا۔

اقوام متحدہ اسرائیل کے زیرقبضہ گولان کے علاقے کومقبوضہ علاقہ تصورکرتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.