Saturday, 27 April 2024, 07:16:15 am
پاک فضائیہ آج ایک قومی نغمہ جاری کررہی ہے
February 25, 2021

پاک فضائیہ آج ایک قومی نغمہ جاری کررہی ہے جس کامقصدجذبہ حب الوطنی کواجاگر کرنے کے ساتھ اس عزم کی تجدیدکرناہے کہ پاک فضائیہ وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہروقت تیار ہے۔یہ نغمہ آپریشن Swift Retort کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تیار کیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.