Friday, 26 April 2024, 07:38:30 pm
وزیراعظم کا ظفرزبیری کےانتقال پر تعزیت کااظہار
February 25, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے ظفر زبیری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ظفر زبیری کے انتقال کی خبر کا سن کر انہیں دلی صدمہ ہوا۔ وہ کراچی کے ان کارکنوں میں سے ایک تھے جنہوں نے دو دہائیوں تک ان کا ساتھ دیا۔انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.