Friday, 26 April 2024, 05:46:09 pm
وزیر اعظم آج عالمی مالیاتی احتساب کی شفافیت کےبارے میں اعلیٰ سطح کےپینل سےآن لائن خطاب کریں گے
February 25, 2021

وزیر اعظم عمران خان عالمی مالیاتی احتساب شفافیت اور 2030 کے ترقیاتی ایجنڈے کے حصول کی تکمیل کے بارے میں آج ایک اعلیٰ سطح کے پینل سے آن لائن خطاب کریں گے۔وہ نیو یارک میں عالمی مالیاتی شفافیت کی پینل رپورٹ کے اجراء کے موقع پر بھی آن لائن اظہار خیال کریں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.