Friday, 26 April 2024, 01:54:02 pm
اقوام متحدہ نے ادلب میں انسانی صورتحال کو تباہ کن قراردیا
January 25, 2020

File Photo

اقوام متحدہ نے شام کے جنگ سے متاثرہ صوبے ادلب میں انسانی صورتحال کو تباہ کن قراردیاہے۔

شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے Geir Pedersen نے ماسکومیں روس کے وزیرخارجہ سرگئی لیوروف سے ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ادلب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہریوںکوبھاری قیمت چکاناپڑی ہے۔انہوں نے کہاکہ ادلب میں معمول کی صورتحال کی بحالی شام میں پناہ گزینوں کی واپسی کااہم جزو ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.