Friday, 26 April 2024, 03:40:40 pm
ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو شدید علالت کے باعث انتقال کرگئیں
January 25, 2019

 ریڈیو، ٹی وی اور فلم کی نامور اداکارہ روحی بانو طویل علالت کے بعد آج ترکی میں انتقال کرگئی ہیں۔روحی بانو ترکی میں زیرعلاج تھیں کیونکہ وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں ۔وہ دس اگست 1951ء کو کراچی میں پیداہوئیں۔روحی بانو اعلی تعلیم یافتہ اداکارہ تھیں اورانھیں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی بھی ملا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.