Saturday, 27 April 2024, 02:51:19 am
فخر امام کی عالمی زرعی مرکزسےمتعلق پروگرام شروع کرنےپرکوریا کےسفارتخانےکی کوششوں کی تعریف
September 24, 2020

قومی غذائی تحفظ کے وزیر سید فخر امام نے قومی زرعی تحقیقی مرکز میں عالمی زرعی مرکز کےبارے میں کورین پروگرام شروع کرنے پر پاکستان میں کوریا کے سفارتخانے کی کوششوں کو سراہا ہے۔

 آج اسلام آباد میں جمہوریہ کوریا کے سفیر Kwak Sung Kyu سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مرکز زرعی شعبے کے فروغ اور ترقی کے لئے تحقیقی مواد اور مطبوعات کے تبادلے میں معاون ہوگا۔

 وفاقی وزیر نے پاکستان میں ٹڈی دل کی روک تھام کےلئے کوریا کی حکومت کے مالی تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.