Saturday, 27 April 2024, 08:44:24 am
ترکی کی اپنی سرحد کے ساتھ نئی فوجی کارروائی شروع کرنے کی دھمکی
September 24, 2018

File Photo

ترکی نے شام میں اپنے پچھلے حملے کے بعد اپنی سرحد کے ساتھ نئی فوجی کارروائی شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔

 حریت ویب سائٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیو یارک میں ایک تقریر میں کہا کہ ترکی شام میں دریائے فرات کے مشرق میں کارروائی کرے گا اور شام کے شمال مغرب میں محفوظ زون بنائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.