Saturday, 27 April 2024, 05:17:20 am
جاپان کے ساحلی محافظوں نے شمالی کوریا کی طرف سے فائرکئے گئے مشتبہ بیلسٹک میزائل کاسراغ لگایا
August 24, 2019

File Photo

جاپان کے ساحلی محافظوں نے کہاہے کہ انہوں نے شمالی کوریا کی طرف سے آج (ہفتہ) صبح فائرکئے گئے ایک مشتبہ بیلسٹک میزائل کاسراغ لگایاہے۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہاکہ شمالی کوریا نے آج (ہفتہ) South Hamgyong کے قریب Sondok کے مقام سے دومیزائل فائر کئے ۔جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ایک بیان میں کہاکہ جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر نے بیلسٹک میزائل کے اس تجربے کے حوالے سے نیشنل سیکرٹری کونسل کااجلاس طلب کیاہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.