Friday, 26 April 2024, 06:33:11 pm
گروپ سات کے رکن ممالک کا45واں سربراہ اجلاس آج فرانس میں شروع ہورہاہے
August 24, 2019

 

گروپ سات کے رکن ممالک کا45واں سربراہ اجلاس آج (ہفتہ) فرانس کے تفریحی علاقے Biarritz میں شروع ہورہاہے۔امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ اوران کے ہم منصب مغربی رہنمائوں کی Biarritz آمد پر اُنہیں غربت اور ماحولیات تباہی کے خلاف احتجاجی مارچ کاسامنا کرنا ہوگا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.