Saturday, 27 April 2024, 02:18:15 am
بھارت:مذہبی اجتماع کے دوران خیمہ گرنے سے 14افرادہلاک
June 24, 2019

بھارت کے صوبے راجستھان کے ضلعBarmerمیں ایک مذہبی اجتماع کے دوران ایک خیمہ گرنے سے چودہ افرادہلاک اورپچاس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق خیمہ شدیدبارش اورطوفان کے باعث منہدم ہواجس کے نتیجے میں کچھ لوگ کرنٹ لگنے اورکچھ لوگ خیمے کے نیچے دب کرہلاک ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.