Friday, 26 April 2024, 04:49:34 pm

مزید خبریں

 
جموں وکشمیرڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی کاکنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر بڑھتی کشیدگی پراظہارتشویش
May 24, 2018

 مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی نے کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے بھارت اور پاکستان میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ پر زور دیا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کےلئے اپنا کردار ادا کرے۔

 ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد عبداللہ TARIنے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کامسئلہ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعہ کی بنیاد ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ  دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.