Saturday, 27 April 2024, 02:29:23 pm

مزید خبریں

 
جنیوا سیمینار میں مقررین کا تنازعات کشمیر اور فلسطین کے فوری حل کی ضرورت پر زور
March 24, 2024

جنیوا میں منعقدہ ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ امن سازی اور حقوق کی خلاف ورزیوں کیلئے اقوام متحدہ کا کردار انتہائی اہم ہے ۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سیمینار عالمی مسلم کانگریس کی میزبانی میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس منعقد ہوا۔مقررین نے کہاکہ تصفیہ طلب تنازعات بے چینی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی اصل وجہ ہیں اورمجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا اوران کا احتساب کرنا انسانی حقوق کونسل کی ذمہ داری ہے ۔مقررین نے تنازعات کشمیر اور فلسطین کے فوری حل کی ضرورت پر بھی زوردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.