Saturday, 27 April 2024, 01:59:21 pm
غزہ، تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں مزید84 فلسطینی شہید
March 24, 2024

غزہ میں حالیہ وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید چوراسی فلسطینی شہید اور ایک سو چھ زخمی ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں کم از کم بتیس ہزار دو سو چھبیس فلسطینی شہید اور چوہتر ہزار پانچ سواٹھارہ زخمی ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.