Saturday, 23 November 2024, 01:25:50 pm
 
ٹینڈر نوٹس
January 27, 2020

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن                      

شاہراہ دستور ،سیکٹرG-5اسلام آباد                   

 

 استعمال شدہ /غیراستعمال شدہ پرزہ جات (ریزسٹر، کیپسٹر، انڈکٹر، ٹیوب ، ٹرانزسٹر، ساکٹ، ٹرانسفارمر، ریلے ، سوئچ ، میٹر، موٹر، ڈائیوڈ، آئی سی ، فیوز ، لیمپ اور والیم کنٹرول )ودیگرجہاں ہے جیساہے کہ بنیاد پر اوپن بولی کے تحت نیلام کی جائینگی ، جس میں مختلف قسم کے پرزہ جات ودیگر اشیاء میں شامل ہیں ۔

شرائط وضوابط

1۔نیلامی جیساہے جہاں ہے کہ بنیاد پر ہوگی ، دلچسپی رکھنے والی فرمزدفتری اوقات صبح (10بجے تا دوبجے دوپہر ) کے دوران سامان کے ملاحظہ کیلئے تشریف لاسکتی ہیں ۔

2۔بولی دہندگان /فرمز کو اس کام کا سابقہ تجربہ ہونا ضروری ہے ۔

3۔ بولی دہندگان /فرمز کو بولی کی رقم کا3% بطور زضمانت (قابل واپسی )بشکل پے آرڈر بنا م کنٹرولر این ایچ بی ایچ پی بی سی صدردفتر اسلام آبادجمع کروانا ضروری ہے ۔

4۔ٹینڈر دستاویزات- 1500/روپے ناقابل واپسی کے عوض دفتری اوقات کے دوران اس دفتر سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔

5۔کامیاب بولی دہندہ کوبولی کا25%بشکل پے آرڈر /بینک ڈرافٹ بنا م کنٹرولراین بی ایچ پی بی سی صدردفتر اسلام آبادموقع پر جمع کرواناہوگااور بقیہ رقم 10دن کے اندراندرجمع کروانی ہوگی۔بقیہ رقم 10دن کے اندرجمع نہ کروانے کی صورت میں بولی دہندہ کاجمع شدہ 25%ضبط کرلیاجائیگا۔

6۔پی بی سی ، پیپراقوانین کے مطابق کسی موبھی قع پربولی کینسل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔

7۔بولی میں شرکت کے خواہشمند اپنا اصل شناختی کارڈ بمعہ فوٹو کاپی بولی شروع ہونے سے پہلے لازمی ہمراہ لائیں ۔

8۔کامیاب بولی دہندہ کسی بھی طرح کے لاگوشدہ ٹیکسز اداکرنے کا پابند ہوگا۔

9۔ٹینڈر جمع کروانے کی آخری تاریخ 11-02-2020دن 11:00بجے تک ہے جواسی دن 11:30بجے بولی دہندگان کی موجودگی میں نیلامی کمیٹی کی سربراہی میں کھولے جائیں گے۔

10۔تمام بولی دہندگان سے درخواست ہے کہ بولی دینے سے پہلے سامان /پرزہ جات دیئے گئے پتے پر لازمی ملاحظہ کرلیں ۔

 

(رشید احمد )کنٹرولر این بی ایچ                 

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن              

 صدر دفتر ، شاہراہ دستور G-5اسلام آباد             

فون نمبر9217170-051