Sunday, 10 November 2024, 07:44:23 pm
 
20-03-2022 تصحیح اشتہار
March 20, 2022

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد

تصحیح اشتہار

بحوالہ اشتہار شائع کردہ بعنوان نوٹس نیلام عام ، پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن، ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد بمطابق PID(i):6125/21 اور PID(i)6410/21 تاریخ نیلامی بوجہ سرکاری تعطیلات تبدیل کر دی گئی ہے۔ نئی تاریخوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

نعمان اختر جرال)، کنٹرولر (ایم اینڈ او)پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹر، شاہراہ دستور سیکٹر G-5، اسلام آباد، فون نمبر: 051-9217084