Saturday, 27 April 2024, 08:30:34 am
خلاء میں آزادانہ چہل قدمی کرنےوالےناسا کےپہلےخلاء بازبروس میکنڈلیس کاانتقال
December 29, 2017

خلاء میں آزادانہ چہل قدمی کرنے والے ناسا کے پہلے خلاء باز بروس میکنڈلیس کیلی فورنیا میں انتقال کرگئے ان کی عمر 80 سال تھی۔1984ء میں ان کی ایک مشہور تصویر منظرعام پرآئی جس میں وہ بالائی خلاء میں ایک بھاری بھرکم سپیس واکر کے جیٹ پیک کے ساتھ چہل قدمی کررہے ہیں۔انہوں نے چہل قدمی کے دوران خلائی شٹل چیلنجرسے 300فٹ سے زائد فاصلے تک واک کی ۔ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.