Friday, 26 April 2024, 07:18:03 pm
امریکی صدر نے بھارت کودنیاکا آلودہ ترین ملک قراردے دیا
October 23, 2020

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت کودنیاکا آلودہ ترین ممالک میں سے ایک قراردیاہے۔

انہوں نے یہ بات آخری صدارتی مباحثے میں ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.