Friday, 26 April 2024, 12:41:50 pm
امریکی کی جانب سے پانچ ایرانی گروپوں پر نئی پابندیاں عائد
October 23, 2020

امریکہ نے پانچ ایرانی گروپوں کی جانب سے امریکی صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت پراُن کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ نے ان گروپوں پرالزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ وہ غلط معلومات کی فراہمی اور ووٹرز کوگمراہ کرانے کے لئے آن لائن پیغامات پھیلانے کی مہم میں ملوث ہیں۔ادھرایران نے انتخابات میں مداخلت کے امریکی الزامات کی مذمت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.