Friday, 26 April 2024, 01:13:20 pm
ترکی نے تنازعہ کشمیرکوایک سلگتامسئلہ قراردیا
September 23, 2020

File Photo

ترکی نے تنازعہ کشمیرکوایک سلگتامسئلہ قراردیتے ہوئے اقوام متحدہ پر تنازعہ کومذاکرات کے ذریعے حل کرنے پرزوردیاہے کیونکہ یہ جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے ناگزیرہے۔193رکنی اسمبلی کے تاریخی 75ویں اجلاس سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے کہاکہ ہم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت اورکشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہاکہ پانچ اگست دوہزارانیس کومقبوضہ وادی کے انضمام اورجموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بھارتی اقدام نے مسئلہ کومزیدپیچیدہ بنادیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.