Saturday, 27 April 2024, 06:57:52 am
نائیجیریا:پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد ہلاک
July 23, 2019

نائیجیریاکے دارالحکومت ابوجامیں پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد ہلاک اورتین زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب مظاہرین اپنے رہنما Ibrahim Zakzakyکی رہائی کے لئے مارچ کررہے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.