Friday, 26 April 2024, 05:17:42 pm
طیارہ حادثہ :شہری ہوائی بازی کے ادارے کا ہیلپ لائن کاقیام
May 23, 2020

شہری ہوائی بازی کے ادارے نے بھی ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے جو چوبیس گھنٹے کام کرے گی اور پی کے 8303 کے مسافروں کے اہل خانہ اور لواحقین کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرے گی۔ادارے کے ایک عہدیدار کے مطابق لاہور میں رہنے والے لوگ اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں042-990312153 جبکہ کراچی کیلئے رابطہ نمبر021-99072385 اور 021-99072384 ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.