Saturday, 27 April 2024, 07:16:29 am
طیارہ حادثہ، ڈی این اے ٹیسٹوں کیلئےکراچی کی فزانزک ڈی این اے لیب یونیورسٹی میں سمپل جمع کرنےکایونٹ قائم
May 23, 2020

طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں اور ان کے اہل خانہ کے ڈی این اے کے ٹیسٹوں کیلئے کراچی کی فزانزک ڈی این اے لیب یونیورسٹی میں سمپل جمع کرنے کا یونٹ قائم کر دیا گیا ہے۔سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق پی کے8303 کے مسافروں کے اہل خانہ اپنے خون کے نمونے دے سکتے ہیں جو حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کیلئے درکار ہوں گے۔طیارے کے مسافروں کے اہل خانہ کسی بھی قسم کی مدد کیلئے ان ٹیلی فون نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔111222292-3700342-2762024اور0331-9092132

Error
Whoops, looks like something went wrong.