Friday, 26 April 2024, 07:57:36 pm
سعودی ولی عہد کا طیارہ حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
May 23, 2020

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

صدر عارف علوی کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار بھی کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.