Friday, 26 April 2024, 08:31:52 pm
امریکہ اورلیبیا کافوری جنگ بندی اورسیاسی مذاکرات کی بحالی کی اہمیت پرزور
May 23, 2020

امریکہ اور لیبیا نے فوری جنگ بندی اور سیاسی مذاکرات کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔اس عزم کا اظہارامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور لیبیا کے وزیراعظم فائزالسراج کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کیا گیا۔مائیک پومپیو نے لیبیا میں ہتھیاروں اور اسلحے کی مسلسل درآمد کے حوالے سے امریکی مخالفت کا اعادہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.