Saturday, 27 April 2024, 04:42:13 am

مزید خبریں

 
کشمیرکی جدوجہد اقتصادی پیکیج کی بجائے حق خودارادیت کےحصول کےلئےہے:میرواعظ
May 23, 2018

مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہاکہ کشمیریوں کی جدوجہد کسی معاشی پیکیج کے حصول کے لئے نہیں ہے بلکہ یہ صرف اور صرف حق خودارادیت کے حصول کےلئے ہے۔

 ایک ویڈیو پیغام میں میرواعظ عمر فاروق نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کو ترقی کے ساتھ جوڑنا زمینی حقائق سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی ایک سوچی سمجھی چال ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.