Saturday, 27 April 2024, 03:04:34 am
میانمارکی اعلیٰ عدالت نےرائٹرزکےدوصحافیوں کی اپیل مسترد کردی
April 23, 2019

میانمار کی اعلیٰ عدالت نے روہنگیا کے بارے میں رپورٹوں سے متعلق الزامات میں قید رائٹرز کے دوصحافیوں کی اپیل مسترد کردی ہے۔

Wa Lone اورKyaw Soe oo کواس مقدمے میں سات سال قید سزا سنائی گئی تھی۔

 انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ سرکاری فوج نے 2017 میں کی جانے والی ایک کارروائی کے دوران 10 روہنگیا مسلمانوں کو پھانسی دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.