Friday, 26 April 2024, 03:24:10 pm
لیبیا:کشتیاں الٹنے سے 11غیرقانونی تارکین وطن ہلاک
April 23, 2018

 

 لیبیا کے شہر طرابلس کے قریب Sabratha کے ساحل پر ربڑ کی کشتیاں الٹنے سے کم ازکم گیارہ غیرقانونی تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔

لیبیا کی بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ ساحلی محافظوں نے دو مختلف کارروائیوں میں 263 تارکین وطن کو بچالیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.