Saturday, 27 April 2024, 03:50:19 am
ایران کے ایٹمی معاہدہ کیلئے کوئی پلان بی نہیں:فرانس
April 23, 2018

File Photo

فرانس نے کہاہے کہ ایران کے ایٹمی معاہدہ کیلئے کوئی پلان بی نہیں ہے۔

ایک انٹرویو میں فرانس کے صدرایمونیول میکرون نے کہاکہ امریکہ کو مزید بہتر آپشن تک اس معاہدہ پرعمل کرناچاہیے۔میکرون نے مزید کہاکہ امریکہ، فرانس اور دوسرے اتحادیوں کو شام میں جنگ کے خاتمے کے بعد تعمیرنو میں انتہائی اہم کردار ادا کرناہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.