Friday, 26 April 2024, 11:32:13 am
دوروزہ موسم بہار میلہ کا پشاورمیں آغاز
March 27, 2019

موسم بہار کا میلہ آج پشاورمیں شروع ہوگیا جو دو دن جاری رہے گا ۔

پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ طورپر کرنل شیرخان اسٹیڈیم میں میلے کا اہتمام کیا ہے ۔میلے کے دوران مختلف ایونٹ منعقد کیئے جارہے ہیں جن میں موسیقی کے پروگرام ، روایتی خٹک ڈانس ، پریڈ اور ملی نغمے شامل ہیں،میلے میں کھانوں کے اسٹال بھی لگائے گئے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.