Friday, 26 February 2021, 11:33:47 pm
نیٹوصدرکے اعلان سے امن عمل تیز کرنے کا موقع ملا: اشرف غنی
February 23, 2021

فاءل فوٹو

افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ صدرنیٹوکے اس اعلان سے امن عمل کو تیز کرنے کاایک موقع ملاہے کہ اس نے افغانستان سے اپنے فوجی واپس بلانے کاحتمی فیصلہ نہیں کیا۔
ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ نیٹو کے اس اعلان نے تنازع کے تمام فریقوں کو یہ موقع فراہم کیاہے کہ وہ ازسرنومنظم ہوں اورحتمی نتیجے تک پہنچیں۔
انہوں نے کہاکہ طاقت کااستعمال مسائل کاحل نہیں اورہمیں لازماً ایک سیاسی تصفیہ کرناہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.