Friday, 26 April 2024, 06:04:26 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں جاری
January 23, 2020

مقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلاع میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔

 بھارتی فوجیوں نے سرینگر، گاندربل، بڈگام،پلوامہ، اسلام آباد، شوپیاں، بارہ مولا، بانڈی پورہ، کپواڑہ، ڈوڈا، رام بن، کشتواڑ، راجوڑی اور پونچھ کے اضلاع میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے دوران لوگوں کو ہراساں کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.