Tuesday, 19 March 2024, 07:44:09 am
نوازشریف،شاہد خاقان اور سرل المیڈا کیخلاف غداری کیس کی سماعت12نومبر تک ملتوی
October 22, 2018

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے آج لاہور میں سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی، نواز شریف اور صحافی سیرل المیڈا کے خلاف غداری کےمقدمے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔

 دوران سماعت شاہد خاقان عباسی طلبی پر بنچ کے روبرو پیش ہوئے اور اپنا تحریری جواب جمع کرایا۔

 نواز شریف کی نمائندگی ان کے وکیل نصیر بھٹہ نے کی جنہوں نے سابق وزیراعظم کی طرف سےتحریری جواب داخل کرایا۔

 بعد میں جسٹس مظاہر علی نقوی نے سماعت 12 نومبر تک ملتوی کردی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.