یمن کے صوبے Taizمیں حوثی باغیوں کی طرف سے گولہ باری سے ایک خاتون ہلاک اور گیارہ افرادزخمی ہوگئے۔
یمن کی حکومت کے حکام کے مطابق زخمیوں میں چاربچے شامل ہیں۔