Friday, 26 April 2024, 01:47:29 pm
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا75 واں اجلاس آج نیویارک میں شروع ہوگا
September 22, 2020

File Photo

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا75 واں اجلاس آج (منگل) نیو یارک میں قائم اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں شروع ہوگا۔

75ویں اجلاس میں عام بحث آج سے شروع ہورہی ہے جبکہ اجلاس کی بحث رواں ماہ کی29 تاریخ کو ہوگی۔وزیراعظم عمران خان جمعے کو ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کریں گے۔اجلاس میں مشترکہ طور پر کورونا وائرس کے حوالے سے موثر کثیر الجہتی اقدامات زیربحث لائے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.