Saturday, 27 April 2024, 03:27:52 am
وزیراعظم کاملک میں آئی ٹی کے فعال شعبے کی ترقی کےلئے بھرپور تعاون کاعزم
July 22, 2019

واشنگٹن ڈی سی میں معروف آئی ٹی پروفیشنلز پر مشتمل آل سٹار گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ فعال آئی ٹی شعبے  کی ترقی کےلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے کیونکہ یہ شعبہ نوجوانوں کو روزگار کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے۔

گروپ نے تعلیمی اداروں کو مضوبط بنانے، تحقیق اور ترقی، ٹیکنالوجی کے شعبے سمیت معیاری اداروں کے قیام، آئی ٹی ماہرین کی تربیت اور فنی تربیت پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.