Saturday, 27 April 2024, 12:45:10 am
سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا
May 22, 2020

سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔سعودی عرب میں مقیم ان کے بیٹے خاشقجی صالح نے آج اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔جمال خاشقجی کو دو اکتوبر 2018ء میں استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.