Saturday, 27 April 2024, 04:44:48 am
ایران کی مختلف ایرانی اداروں اور افرادپرنئی امریکی پابندیوں کی مذمت
May 22, 2020

ایران نے مختلف ایرانی اداروں اور افرادپرنئی امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی کاکہناہے کہ نئی پابندیاں ایرانی حکومت اور عوام کے خلاف امریکہ کی کمزوری اوراُس کی ناکام پالیسیوں کی علامت ہیں۔

(این این آر /نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.