Saturday, 27 April 2024, 09:07:09 am
حکومت بدعنوانی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی:فواد
April 22, 2020

File Photo

سائنس اورٹیکنالوجی کے وزیرچودھری فوادحسین نے کہاہے کہ حکومت بدعنوانی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اوراس میں ملوث کسی فرد کومعاف نہیں کیاجائے گا۔انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ معاملے کی انکوائری کے بعد چینی اور گندم بحران میں ملوث عناصرکوسزا دی جائے گی۔آئی پی پیزپرتبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمام وزراء نے تحقیقات کے بعد رپورٹ کو منظرعام پرلانے پراتفاق کیاہے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ ٹائیگرفورس کے رجسٹرڈ افرادیونین کونسل کی سطح پرفلاحی کاموں میں حکومت کی مدد کریں گے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.