Friday, 26 April 2024, 10:16:17 pm
شمالی مقدونیہ میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق حکمران اتحاد کے مشترکہ امیدوار پہلے نمبرپر
April 22, 2019

شمالی مقدونیہ میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق حکمران اتحاد کے مشترکہ امیدوار Stevo Pendarovski پینتالیس فیصدووٹ حاصل کرکے پہلے نمبرپرہیں۔

مرکزی الیکشن کمیشن کے مطابق حزب اختلاف کے امیدوار Gordana Siljanovska اکتالیس فیصدووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبرپرہیں۔Pendarovski اور Siljanovska-Davkova آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو انتخابات کے فیصلہ کن مرحلے میں مدمقابل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.