Saturday, 27 April 2024, 06:00:00 am
مصر:عوام آج مجوزہ آئینی ترامیم کے بارے میں ہونیوالے ریفرنڈم میں ووٹ ڈالیں گے
April 22, 2019

مصرمیں عوام آج (پیر) تیسرے اورآخری دن مجوزہ آئینی ترامیم کے بارے میں ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹ ڈالیں گے جس کامقصد صدرعبدالفتح السیسی کودوہزارتیس تک حکمران برقرار رکھناہے۔

مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری کی صورت میں عبدالفتح السیسی کی موجودہ مدت میں چھ سال تک کی توسیع ہوجائے گی اورانہیں اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ دوہزارچوبیس میں ایک بارپھر تیسری چھ سالہ مدت کے لئے حکمرانی کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.