Friday, 26 April 2024, 03:01:17 pm
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہنے کاامکان
April 22, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک جبکہ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرم رہنے کاامکان ہے۔تاہم کوہاٹ ڈویژن اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج (پیر) صبح بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہوراورپشاور بائیسکراچی چھبیسکوئٹہ سترہگلگت چودہمری اورمظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.