Saturday, 27 April 2024, 04:05:55 am
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے شروع ہورہاہے
April 22, 2019

File Photo

قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہورہاہے۔

ایجنڈے کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث فصلوں کو پہنچنے والے نقصان اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی طرف ایوان کی توجہ مبذول کرانے کیلئے دو توجہ دلائو نوٹس اور تین بل پیش کئے جائیں گے جبکہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل آرڈیننس 2019ء بھی ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ایوان میں قومی اورعالمی اہمیت کے امورپربھی بحث کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.