Saturday, 27 April 2024, 02:10:52 pm

مزید خبریں

 
کشمیری عوام گزشتہ چھہتر سال سے بھارتی ظلم و ستم اور سیاسی ناانصافی کا شکار ہیں، حریت کانفرنس
March 22, 2024

کُل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ چھہتر سال سے بھارتی ظلم و ستم اور سیاسی ناانصافی کا شکار ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیری عوام اپنے پیدائشی حق خودارادیت کیلئے بے مثال جدوجہد کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں بری طرح ناکام ہو گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.