Friday, 26 April 2024, 10:42:38 pm
طورخم میں پاک افغان سرحدپرآن لائن کسٹم کلیئرنس اوررجسٹریشن کانظام نصب
March 22, 2018

 وفاقی حکومت نے طورخم میں پاک افغان سرحد پر آن لائن کسٹم کلیئرنس اور رجسٹریشن کانظام نصب کیا ہے۔

 خیبرپختونخوا میں کسٹم کلیکٹوریٹ کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ اس نظام کی تنصیب سے برآمدات اور درآمدات میں بے قاعدگیوں پر قابو پایا جاسکے گا۔

 اس نظام سے افغانستان اور وسط ایشیائی ملکوں کے ساتھ تجارت میں بھی سہولت میسر آئے گی۔

 ترجمان نے کہاکہ ہر روز سامان سے لدھی تقریبا 200 سوگاڑیوں کو کلیئر کیا جارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.